فلم | تلاوت سوره فجر قاری «شیخ عبدالعزیز حصان» کی آواز میں

IQNA

فلم | تلاوت سوره فجر قاری «شیخ عبدالعزیز حصان» کی آواز میں

10:29 - August 30, 2022
خبر کا کوڈ: 3512619
ایکنا تہران- امام حسین‌(ع) قرآن مجید سے شدید لگاو رکھتا تھا اور چیز امام کی زندگی کے ہر پہلو میں نمایاں ہے۔

ایکنا نیوز- سید الشہداء حضرت امام حسین‌(ع) قرآن مجید سے شدید لگاو رکھتا تھا اور چیز امام کی زندگی کے ہر پہلو میں نمایاں ہے

لہذا امام کو «شریک القرآن» کہا جاتا ہے. ایکنا نے محرم کے حوالے سے سوره مبارکه فجر کی تلاوت مختلف قاریوں کے حوالے سے تیار کیا ہے۔  سوره فجر کی تلاوت یہاں محمد عبدالعزیز حصان، کی آواز میں سن سکتے ہیں۔

 

تلاوت سننے کے لیے کلک کریں:

 

 

ویڈیو کا کوڈ
نظرات بینندگان
captcha